سائنس و ٹیکنالوجی

چینی خلائی جہاز میں سائنسدان خلاء میں روانہ

بیجنگ: چین کا خلائی جہاز شین زو روانہ ہو گیا، اس مشن کی خاص بات اس میں سوار ایک سویلین سائنسدان ہیں۔

یونیورسٹی پروفیسر خلاء میں جانے والے پہلے چینی شہری ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق چین کا خلائی جہاز شین زو 16 تیانگونگ خلائی اسٹیشن کی جانب روانہ ہوا ہے۔

خلائی جہاز شین زو میں 3 چینی خلاء باز سوار ہیں۔

چین رواں عشرے کے آخر تک چاند پر بھی انسانی مشن بھیجنا چاہتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button