سائنس و ٹیکنالوجی

کتنے ہزار سال بعد( نیا) چاند زمین کے قریب ترین آئے گا۔

 

 21  جنوری 2023  کو ایک ہزار سال بعد نیا چاند زمین کے انتہائی قریب آئیگا۔

 

ہفتہ 21 جنوری 2023 کو نیا چاند   زمین کے انتہائی قریب آئیگا۔ رپوٹ کے مطابق 992 سالوں میں پہلی بار چاند زمین سے تقریبا 356,568  کلومیٹر کی دوری پر ہوگا۔ جسے 22 جنوری کو غروب آفتاب کے بعد بہترین طور پر دیکھا جا سکے گا۔

 

تفصیلات کے مطابق آئندہ نیا چاند 20 جنوری سال 2368ء میں زمین کے اتنے قریب ترین آئے گا۔  جبکہ آخری مرتبہ چاند کو زمین کے اتنے قریب 1030ء میں دیکھا گیا تھا۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button