سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر کا اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے آج سے اپنی کمپنی کے دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر کمپنی نے اپنے دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر فوری طور پر عمل کیا جائے گا۔

 جبکہ برطانوی میڈیا کے مطابق  کمپنی کے دفاتر بروز پیر 21 نومبر سے دوبارہ کھولے جائیں گے۔

ٹوئٹر نے کمپنی کی جانب سے دفاتر کو عارضی طور پر بند کرنے کی کوئی واضح وجوہات  نہیں بتائی گئیں۔

جبکہ  ٹوئٹر نے آفسز بند کرنے کی رپورٹ سے متعلق  ردعمل دینے سے گریز کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button