انٹر نیشنلاہم خبریںتازہ ترینحالات حاضرہسیاست

افغان طالبان کا اسلام سے تعلق نہیں، یہ اسلام کو بدنام کر رہے ہیں: سابق افغان رکنِ پارلیمنٹ

سابق افغان رکنِ پارلیمنٹ بکتاش سیاوش کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کا اسلام سے تعلق نہیں، یہ اسلام کو بدنام کر رہے ہیں۔

افغانستان انٹرنیشنل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ افغان طالبان کا مقصد اسلام کو خواتین، تعلیم، فن اور انسانیت کے خلاف پیش کرنا ہے۔

بکتاش سیاوش کا کہنا ہے کہ پسِ پردہ محرکین کے اہداف کے حصول تک طالبان رجیم برقرار رکھا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button