انٹر نیشنل
فوجی اڈے پردھماکہ، ہیلی کاپٹرز، جہاز اور شپس تباہ


یوکرین کےعلاقے کریمیا میں روس کے فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے اور یکے بعد دیگرے دھماکوں سے پورا فوجی اڈہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع فوجی اڈے پر روسی بحریہ کے کئی شپس اور ہیلی کاپٹر کھڑے تھے جو مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔
کریمیا یوکرین کا علاقہ ہے جس پر روس نے 2014 میں قبضہ کیا تھا۔



