انٹر نیشنل

بیویوں کے تبادلے کی پیشکش کرنے والا شخص گرفتار

پولیس نے الیکٹریکل شاپ کے ایک ایسے سیلز مین کو گرفتار کیا ہے جو آن لائن بیویوں کے تبادلے کی سروس فراہم کرتا تھا۔

انڈین ایکسپریس کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور سے تعلق رکھنے والے ملزم کی شناخت 28 سالہ وِنے کے نام سے ہوئی ہے جو شادی شدہ ہے اور اس کا ایک سال کا بیٹا بھی ہے۔

وہ ٹوئٹر پر وائف سویپنگ کا اشتہار دیتا اور لوگوں کو اپنے گھر مدعو کرتا تھا جس کے بعد میاں بیوی نہ صرف اجنبی کے ساتھ جسمانی تعلق کرتے بلکہ اس کی ویڈیو بھی ریکارڈ کرتے تھے۔

پولیس کے سائبر کرائم یونٹ نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے الیکٹرانک آلات قبضے میں لے لیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button