انٹر نیشنل

ہیلی کاپٹر کا آپس میں ٹکراوُ

امریکی ریاست میں دو فوجی ہیلی کاپٹر کا آپس میں ٹکراوُ

 

 

  یوایس آرمی ترجمان کی دی گی تفصیلات کے مطابق فورٹ کیمبل کے قریب دو فوجی ہیلی کاپٹرکا آپس میں ٹکراوُ  کا حادثہ پیش آیا۔ جس میں دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کرتے ہوۓ آپس میں ٹکرا گئے۔

 

گورنراینڈی بیشر نے حادثے میں متعدد افراد کی ہلاکتوں کے خدشہ کا بھی اظہار کیا ہے۔ جبکہ ہلاکتوں کے بارے میں تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔ دوسری جانب  ریسکیوٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button