انٹر نیشنل

ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں ایک سے زیادہ عمرے کی اجازت نہیں ہوگی

سعودی وزارت حج و عمرہ نے ماہ رمضان کے  موقع پر عمرہ زائرین کو ایک سے زیاوہ عمرے کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے بیان کیا کہ رمضان المبارک کے مہینے میٖں کسی بھی شخص کو ایک سے زیادہ عمرے کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، تمام لوگ صرف ایک بار عمرہ کریں، دوسروں کو بھی عمرہ کرنے کا موقع دیں۔تاکہ تمام لوگوٖں کو کو اطمینان اور آسانی کے ساتھ عمرے کا موقع مل سکے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جو لوگ عمرہ کرنا چاہتے ہوں وہ ’نسک ایپ‘ کے ذریعے پرمٹ حاصل کریں اور وقت کی پابندی کریں۔اور اگر وہ اس میں ترمیم کرنا چاہتے ہوں تو انہیں پرمٹ منسوخ کرنا ہوگا۔اس حوالے سے وزارت کا مزید کہنا تھا کہ اگر عمرہ پرمٹ منسوخ کرانے کے بعد نئے پرمٹ کے اجراء کیلئے وقت نہ ملے تو اس سے دلبرداشتہ نہ ہوں بلکہ کوشش جاری رکھیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button