انٹر نیشنل

ترک صدر کا انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ

 

ترک صدر نے ملک میں تباہ کن زلزلے کا بہانا نہ بناتے ہوۓ انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  ترک صدر طیب اردوان سے حکمران جماعت کے اراکین پارلیمنٹ نے ملاقات کی۔جس میں ترک صدر طیب اردوان نے  اراکین پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ تباہ کن زلزلے کے باوجود انتخابات  اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔

مزید تفصیلا ت کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کا  کہنا تھا کہ انتخابات کے لیے تجویزکردہ 14 مئی کی تاریخ حتمی ہے اور زلزلے کے باوجود انتخابات وقت پر بی کیۓ جاۓ گے۔

  

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button