انٹر نیشنل

میکسیکو میں تارکین وطن کی بس حادثہ کا شکار

میکسیکو میں تارکین وطن کی بس حادثہ کا شکار ہوگی۔ جس کے نتجیے میں17 افراد ہلاک جبکہ 13 افراد زخمی ہوگے۔

 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بس میکسیکو کے جنوبی شہر تاپا چولا سے میکسیکو سٹی آرہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث ایک موڑ کاٹتے ہوئے بس الٹ گئی۔بس میں 45 تارکین وطن سوار تھے۔

 

 تفصیلات کے مطابق  حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ 15 مسافر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ جبکہ 15 زخمی افراد  کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر بھی جاں بحق ہوئے۔مزید تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے حادثے کی وجہ بس کی تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button