انٹر نیشنل
بھارت میں 2 ٹوئٹر دفاتر بند

ایلون مسک نے بھارتی دارالحکومت نئی دلی اور ممبئی میں واقع ٹوئٹر دفاتر بند کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دونوں دفاتر کے عملے کو گھر سے کام کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
مزید تفصیلات کے مطابق عملے کو گھر سے کام کرنے کے احکامات ایلون مسک کے اخراجات کم کرنے کی مہم کا حصہ ہیں۔
یاد رہے کہ ٹوئٹر گزشتہ سال بھارت میں 90 فیصد عملے کو ملازمت سے فارغ کرچکا ہے۔



