صحت
کیا آپکو معلوم ہے جڑواں بچے کیسے پیدا ہوتے ہیں اور ہمشکل کیوں ہوتے ہیں ؟

مرد کے سیمن میں 40 سے 200 ملین سپرم ہوتا ہے. جبکہ ہر مہینہ عورت کے آوری سے صرف ایک آوہ نکلتا ہے. معمولی طور پر مرد کے سیمن سے صرف ایک سپرم اس عورت کے اس ایک آوہ سے ملتا ہے اور ایک بچے کی پیدائش ہوتی ہے۔
لیکن بعض اوقات اس ایک آوہ سے مرد کے ایک سپرم کے بجائے 2 یا 3 سپرم کی ملاپ ہوتی ہے اور اس طرح جڑوا بچوں کی پیدائش ہوتی ہے. اسی طرح کبھی کبھار عورت کے آوری سے ایک آوہ کے بجائے 2 یا 3 آوہ نکلتا ہے، اور ہر آوہ الگ الگ سپرم سے ملاپ کرتا ہے. ایسی صورت میں بھی جڑوا یا ٹرپلٹ بچوں کی پیدائش ہوتی ہے.
وریجے یونیورسیٹی ایمسٹرڈیم کے سائنس دانوں کا خیال ہے کہ انہیں ایک جیسے جڑواں بچوں کے ڈی این اے میں ایک جیسے ’سگنیچر‘ یا خصوصیت کا پتہ چلا ہے۔



