بزنس
ڈالر کی اونچی اڑان کا سفر جاری

ڈالر کے عروج کا سفر جاری جبکہ اسکے مقابلے میں اور پاکستانی روپیہ مسلسل زوال کا شکار۔
آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا مزید ااضافہ ہوا ہے۔
جس کے بعد ایک ڈالر 227 روپے کا ہو گیا ہے۔
جب کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 226 روپے 95 پیسے تھی۔



