بزنس

ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی

پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی، جبکہ  ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔

انٹر بینک میں 16 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 223 روپے 50 پیسے ہو گئی۔

گزشتہ روز نٹر بینک میں ڈالر کی قدر 223 روپے 66 پیسے تھی۔

جبکہ ایپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 231 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان نظر آیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 293   پوائنٹس اضافے کے بعد  43 ہزار  54 کی سطح پر آ گیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button