گرل فرینڈ کے ساتھ شاپنگ کرنے والے شوہر کی بیچ بازار میں پٹائی

گرل فرینڈ کے ساتھ شاپنگ کرتے ہوئے شوہر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، بھرے بازار میں سرعامِ دھلائی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
یہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آیا جہاں بیوی کے ہاتھوں شوہر اور کی گرل کی پٹائی کی گئی ، دیکھتے ہی دیکھتے ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔
करवा चौथ के दिन दूसरी महिला काे शॉपिंग करवाने आया था पति। पत्नी ने पकड़ा। https://t.co/T3jB1xVOWn pic.twitter.com/gSFGxGaghn
— Ankit tiwari/अंकित तिवारी (@ankitnbt) October 13, 2022
ہندو مذہبی تہوار کروا چوتھ کا ورت بیوی نے اپنے شوہر کی کمبی عمر کے لیے رکھا ہوا تھا اور شوہر گرل فرینڈ کو خریداری کراتا پھر رہا تھا ، آدمی کی بیوی اپنی ماں اور بہن کے ساتھ بازار آئی اور نے اپنے شوہر کو غیر لڑکی کے ساتھ پکڑ لیا۔
بیوی نے شوہر کے خلاف شکایت پولیس میں درج کروا دی جس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔



