خواتیندلچسپ و عجیب
پاکستان کا انوکھا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں


پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں۔
گاؤں کوٹ بنگش گوجرانوالہ سے 13 یا 14 کلومیٹرکے فاصلے پر ہے۔
اس گاؤں کوایک منفرد حیثیت حاصل ہے جہاں ثمن، شازیہ، اقرا، نصرت سمیت متعدد خواتین دکانیں چلاکراپنا گزر بسر کرتی ہیں۔
خواتین نے ولاگر عروج سحرسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجبوری تھی اس لیے دکان بنالی۔
مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں۔



