دلچسپ و عجیب

ہوائی جہاز کی سیٹ میں موجود خفیہ بٹن کیا کام کرتا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ہوائی جہازوں میں ایک ایسا راز پوشیدہ ہے جس کے بارے میں شاید وہی جانتا ہوگا جو اس چیز کا استعمال کرچکا ہو۔

جہاز میں مسافروں کی نشست کے نیچے ای بٹن نچھپا ہوتا پہے، لیکن کیا آپ جانتے یہ بٹن کیا کام کرتا ہے؟

طیارے میں مسافروں کی سیٹ کے آرم ریسٹ  کے نیچے ایک خفیہ بٹن موجود ہوتا ہے جو آپ کو زیادہ جگہ فراہم کر سکتا ہے۔

جب آپ کو سیٹ سے کھڑے ہونے اور اوور ہیڈ بن سے اپنا سامان اٹھانے کے لیے مزید جگہ کی ضرورت ہو تو فلائٹ کے اختتام پر اس بٹن کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس بٹن کو دبانے سے آپ کی نشست یعنی جہاں آپ اپنا ہاتھ رکھتے ہیں وہ اوپر کی جانب اٹھ جاتا ہے، جس کے بعد آپ اپنی ٹانگیں باہر نکال کر آرام سے کھل کر بیٹھ سکتے ہیں۔

مذکورہ بٹن آرم ریسٹ کے بالکل نیچے موجود ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button