دلچسپ و عجیب

مچھروں کی مدد سے چور گرفتار

چین میں گرفتاری کا ایک انتہائی دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے، جہاں پولیس نے مچھروں کی مدد سے چور پکڑ لیا۔

چین میں پولیس کو جائے واردات پر مردہ مچھر ملے، جنہیں پولیس نے دیوار پر لگے خون کے دھبے کو اپنے ڈی این اے کے ذریعے ٹریس کرنے کے لیے استعمال کیا۔

Chinese police catch burglar with mosquitoes DNA that bit him

 

میڈیا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چور نے گھر سے نکلتے وقت مچھروں کو مار ڈالا تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button