دلچسپ و عجیب

کراچی میں حیران کن طور پر لمبے کان والے بکری کے انتہائی عجیب بچے کی پیدائش

کراچی کے ایک فارم میں بکری کے ایک انتہائی عجیب میمنے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے کان 19 انچ لمبے ہیں۔

نوزائیدہ میمنا 5 جون کو کراچی کے ناگرہ فارم میں پیدا ہوا تھا، بکری کے بچے کے مالک محمد حسن ناریجو نے میمنے کا نام  سمبا رکھا ہے جس کا سواحلی زبنا میں مطلب ہے شیر۔

Muhammad hopes his goat

انہوں نے یہ بھی تصدیق کی کہ میمنا اپنی عجیب و غریب خصوصیات کے باوجود اچھی صحت میں ہے۔

فی الحال سب سے لمبے کانوں کا عالمی ریکارڈ رکھنے والا کوئی بکرا نہیں ہے، لیکن یقینی طور پر سمبا اب یہ ریکارڈ سنبھال سکتا ہے، یہ بات بھی دھیان میں رکھنی چاہئیے کہ سمبا کا تعلق بکریوں کی اس نسل سے ہے جو دیگر نسلوں سے بڑی ہوتی ہیں۔

The ears measure in at a whopping 19 inches

عام بکریوں کے مقابلے میں تمام نیوبین بکریوں کے کان لمبے  تو ہوتے ہیں، لیکن سمبا کی طرح لمبے نہیں ہوتے، جو کہ ممکنہ طور پر ایک نادر جینیاتی تبدیلی کا نتیجہ ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button