دلچسپ و عجیب
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آرمی یونیفارم میں موجود یہ مشہور سیاسی شخصیت کون ہیں؟


سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں اور اس تصویر میں بھی پاکستان کی ایک مشہور سیاسی شخصیت موجود ہیں جو ان دنوں کافی مشہور بھی ہیں۔
یہ تصویر کسی اور شخصیت کی نہیں بلکہ بلکہ مریم نواز کی جوانی کی ہے۔
سر پر ٹوپی، آرمی یونیفارم زیب تین کیے اور بالوں کو باندھے ہوئے مریم نواز آرمی میڈیکل کالج میں تھیں جہاں وہ ایم بی بی ایس کر رہی تھیں۔
چہرے پر موجود معصومیت اس بات کی طرف اشارہ کر رہی ہے مریم والد کی لاڈلی ہیں اور آنکھ کا تارا ہیں، یہی وجہ ہے کہ مریم بھی والد کے شانہ بشانہ نظر آتی ہیں۔



