دلچسپ و عجیب
دو ماہ کا بچہ بول پڑا، حیرت انگیز ویڈیو وائرل


آج ہم آپ کو اس جدید دور میں ہونے والے ایک معجزے کے بارے میں بتائیں گے جسے سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے کہ آخر ایسا کیسے ممکن ہے؟
ہوا کچھ یوں کہ ماں باپ بچے کے ساتھ کھیلنے اور اس کے کپڑے بدلنے میں مصروف تھے، اس دوران ماں کو بچے پر پیار آیا اور اس نے انگریزی میں “آئی لو یو” (بیٹا مجھے آپ سے پیار ہے) کہا تو بچے نے بھی معصومیت بھرے انداز میں ماں کے الفاظ دہرا دئیے۔
یہی الفاظ جب باپ نے بچے سے کہے تو بھی بچے نے الفاظ دہرائے، جس پر والدین حیران بھی ہوئے اور خوش بھی کہ 10 ہفتے کا بچہ بول پڑا۔
ویڈیو دیکھیں:



