دلچسپ و عجیب

پاکستان میں رائٹ ہینڈ پر ڈرائیو کیوں ہوتی ہیں؟

دنیا کے تمام مغربی ممالک میں گاڑیاں الٹے ہاتھ کی جانب چلائی جاتی ہیں لیکن پاکستان میں سیدھے ہاتھ پر کیوں چلائی جاتی ہیں کیا اس کی وجوہات آپ کو معلوم ہیں، اگر نہیں تو ہم اس کی وجہ آپکو بتائیں گے جسے سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

دنیا کے 65 فیصد ممالک میں گاڑياں لیفٹ ہینڈ جانب سے ڈرائيو کی جاتی ہیں جبکہ پاکستان سمیت صرف 35 فیصد میں گاڑياں رائٹ ہینڈ ڈرائيو کی جاتی ہیں جس کے پیچھے بہت ہی دلچسپ کہانی ہے۔

گاڑی چلاتے ہوئے ڈرائيور گاڑی کے جس جانب بیٹھتا ہے درحقیقت وہی اس کی ڈرائیو سائڈ مانی جاتی ہے۔

پاکستان میں ڈرائيور دائيں جانب بیٹھ کر گاڑی چلاتا ہے اس وجہ سے اس کو رائیٹ ہینڈ سائڈ ڈرائيو کہا جاتا ہے ،پاکستان میں ٹریفک کے چلنے کا رخ بائيں جانب ہوتا ہے یعنی ٹریفک کا بہاؤ بائيں جانب سے چلے گا اور اگر اوورٹیک کیا جائے گا تو وہ بھی اسی جانب سے کیا جا سکتا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button