دلچسپ و عجیب
سلام کے بعد عربی ناک سے ناک کیوں ٹکراتے ہیں؟

اس خبر میں آپ کو عرب ثقافت کے ایک منفرد اور دلچسپ پہلو کے بارے میں ہی بتائیں گے۔
عرب ممالک میں جب کبھی ایک عربی دوسرے عربی سے ملتے ہے تو ناک سے ناک ٹکراتا ہے جسے مقامی طور پر ناک کا بوسہ لینا کہتے ہیں۔ اس عمل کو عرب ثقافت میں کافی اہمیت حامل ہے، جبکہ یہ ثقافتی ہونے کے ساتھ ساتھ عرب ریاستوں میں عربوں کو ایک اور طریقے سے منفرد بناتا ہے۔


عرب قبائل میں روایت برسوں سے چلی آرہی ہے، اس ثقافت کا مقصد دوستوں کو ایک دوسرے سے قریب کرنا، اور رشتہ مضبوط ہونا ہوتا ہے۔



