دلچسپ و عجیب
مویشیوں پر بھی اب ورچوئل چشمے استعمال ہوں گے

کسان نے اپنے مویشیوں کو سرد شام میں بھی دھوپ کا احساس دلانے کے لیے ورچوئل رئیلٹی چشمے لگادیے۔
ترکی سے تعلق رکھنے والے کسان ایزیٹ کو کاک کو سردیوں میں اپنی گائیں اندر لانا پڑتی ہیں لیکن پھر انہوں نے محسوس کیا کہ مویشیوں کو شام کے اوقات میں بھی دھوپ والی چراگاہوں اور ہری گھاس سے لطف اندوز ہونے احساس دلایا جائے۔
اس کا حل انہوں نے یہ نکالا کہ اپنے مویشیوں کو ورچوئل رئیلٹی چشمے لگائے دیے تاکہ وہ یہ محسوس کریں کہ وہ درحقیقت دھوپ میں کچھ ہرے بھرے کھیتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔



