دلچسپ و عجیب

اس تصویر میں چھپا ہوا ہرن ڈھونڈ کے دکھائیں

 

 

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی تصویر لائے ہیں، جس میں جنگل میں چھپے میں ہرن کو تلاش کرنا ہے جو آپ کی ذہانت کی نشاندہی کریں گے۔

 

مندرجہ بالا تصویر ایک مشکل پہیلی ہے جسے بچوں اور بڑوں کے دماغ کو جانچنے کے لیے برین ٹیزر کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

 

یہ تصویر ایک گھنے جنگل کی ہے جہاں ایک ہرن جنگل میں چھپی ہوئی ہے، تصویر میں ندی، سورج، درخت سبھی کچھ ہے۔

 

لیکن انہی تصویر میں ہرن بھی ہے، آپ نے صرف 15 سیکنڈ میں ہرن کو تلاش کرنا ہے۔ جواب دیکھیئے نیچے ۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button