انٹر نیشنلاہم خبریںتازہ ترینحالات حاضرہخواتینکھیل

خواتین ریسلرز سے جنسی استحصال کیس: بھارتی عدالت نے برج بھوشن کو بری کر دیا

بھارت کی ایک عدالت نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق سربراہ اور سابق رکن پارلیمنٹ برج بھوشن کو خواتین ریسلرز سے مبینہ جنسی استحصال کے مقدمے میں بری کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق برج بھوشن فیصلہ سننے کے لیے خود عدالت میں موجود تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق خواتین ریسلرز کی جانب سے 2023ء میں برج بھوشن پر جنسی استحصال کے سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے۔

نئی دہلی کے جنتر منتر پر طویل احتجاج کے بعد بھارتی سپریم کورٹ کی مداخلت پر دہلی پولیس نے اس معاملے میں مقدمہ درج کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button