اہم خبریںدلچسپ و عجیب

کراچی میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے باہر جنّات کی ویڈیو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ

کراچی کے علاقے رزاق آباد بن قاسم ٹاؤن میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر کے باہر ویران گلی میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں کچھ عجیب و غریب مناظر دیکھے گئے ۔

 

رات کی تاریکی میں پُراسرار مخلوق کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا ہے جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کے انتظامیہ حیران رہ گئی ۔

 

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو غیرمعمولی افراد جوکہ پوری طرح کیمرے میں نظر نہیں آرہے ہیں ۔ دونوں کیمرے کے سامنے سے گلی میں جاتے ہوئے فوٹیج میں ریکارڈ ہوگئے ہیں ۔

 

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button