اہم خبریںبزنس

پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی

 ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور سیاسی عدم استحکام کے باعث ڈالر کی قدر تھمنے میں نہیں آ رہی۔

انٹربینک میں آج بھی ڈالر 4 روپے 7 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 239 روپے کا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی ڈالر 3 روپے 5 پیسے مہنگا ہو کر 232 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button