اہم خبریںبزنس

ڈالر کی تاریخ کی بلند ترین اڑان ، 221 روپے کا ہوگیا

پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی قدر مزید کم ہوتی جا رہی ہے۔

آج ڈالر5 روپے 80 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہوگیا ہے، ہر روز ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کوچھو رہا ہے، گزشتہ روزڈالر215 روپے 20 پیسوں پربند ہوا تھا۔

شہبازحکومت کےدوران ڈالر 38 روپے7 پیسےتک مہنگا ہوچکا ہے جبکہ پی ٹی آئی حکومت میں ڈالر 58 روپے88 پیسےتک مہنگا ہواتھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button