اہم خبریںشوبز

ناصر خان جان والد بن گئے

پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان بیٹے کے والد بن گئے ہیں۔
یہ خوشخبری انہوں نے اپنے مداحوں و فالوورز کے ساتھ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔

ٹوئٹ میں ناصر خان جان کو اپنے ہاتھ میں بیٹے کو تھامے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اس دوران پاس کھڑے بزرگ بچے کے کان میں اذان دے رہے ہیں۔

 

Nasir Khan jan Biography The legend Nasir Khanjan - Pashtoon Culture |  PashtoNasir Khan jan Biography The legend Nasir Khanjan - Pashtoon Culture |  Pashto

 

 

 

واضح رہے کہ پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان کی گزشتہ سال اگست میں شادی ہوئی تھی۔

 

Nasir Khan Jan (@NKJModel) / Twitter

 

 

 

انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام کے ذریعے اپنی شادی کی اطلاع اپنے مداحوں کو دی تھی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button