انٹر نیشنلاہم خبریں

ٹیکساس اسکول فائرنگ:ٹیچر کا شوہر صدمے سے جاں بحق

انسانی حقوق کے علمبردارامریکہ کی ریاست ٹیکساس میں ایلیمینٹری اسکول میں18سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 19کمسن طالبعلم اور2 ٹیچرز جاں بحق ہوگئے

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والے 2 میں سے ایک خاتون ٹیچر ارما گارسیا کے شوہر جوئے بیوی کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرسکے اور جمعرات کی رات کو دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق جوڑےکی شادی 24 سال قبل ہوئی تھی یہ جوڑا خوشگوار زندگی گزار رہا تھا ۔جبکہ پسمانداگان میں 4 بچے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق گارسیا کے بھتیجے نے ٹوئیٹر پر اطلاع دی ہےکہ جوئے جو کہ اپنی اہلیہ کہ اچانک قتل کے نتیجےمیں صدمہ برداشت نہ کر سکےاور چل بسے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button