انٹر نیشنلاہم خبریں

اعتکاف کے خواہشمند افراد کیلئے اہم اعلان!!!

حرمین شریفین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اعتکاف کے خواہش مند افراد یکم رمضان المبارک سے اندراج کرا سکتے ہیں۔

مکہ مکرمہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انتظامیہ حرمین شریفین نے اس حوالے سے اعتکاف کے خواہشمند افراد سے کہا کہ وہ اندراج خصوصی ایپ سے کرائیں۔

الحرمین ایپ یا ویب سائٹ کے ذریعہ اندراج 5 رمضان المبارک تک جاری رہے گا۔

انتظامیہ نے مزید بتایا کہ معتکفین کو اجازت نامے 16 سے 19 رمضان تک جاری ہوں گے۔

انتظامیہ کے مطابق اجازت نامے گیٹ نمبر 119 کے سامنے اعتکاف کیبن سے وصول کیے جائیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button