اہم خبریںبزنس

ڈالر 182 روپے سے تجاوز کرگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 182 روپے سے بھی تجاوز کرگئی۔ 

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے روپے کی بے قدری کا سلسلہ شروع  ہوگیا اور کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر 182 روپے سے اوپر چلاگیا۔

انٹربینک میں کاروبارکے دوران ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے اضافہ ہوا جس سے اس کی قیمت 182 روپے 30 پیسے تک جا پہنچی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button