اہم خبریںکھیل

انگلینڈ کے معروف فٹبالر مائیکل اوون پاکستان پہنچ گئے

مائیکل اوون تین دن کے دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

26 جنوری کو مائیکل اوون کراچی میں این ای ڈی فٹ بال گراؤنڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 27 جنوری کو پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

بین الاقوامی فٹ بال کوچز بھی ان کے ہمراہ پاکستان آئے ہیں۔ مائیکل اوون نہ صرف انگلینڈ بلکہ دنیا کے مقبول ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ دوہزار ایک میں ورلڈ پلیئر آف دی ایئر بھی رہے۔

مائیکل اوون کا یہ دورہ،  پاکستان میں فٹ بال کے فروغ میں سنگ میل ثابت ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button