انٹر نیشنلاہم خبریں

خامنہ ای نے محفوظ مقام پر جانے سے انکار کیوں کر دیا تھا؟ تازہ انکشاف سامنے آگیا

اسرائیلی اور امریکی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

بھارت میں ان کے نمائندے ڈاکٹر عبدالماجد حکیم الٰہی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ سکیورٹی حکام نے کئی مرتبہ سپریم لیڈر خامنہ ای کو محفوظ مقام یا کسی دوسرے شہر منتقل ہونے کا مشورہ دیا تھا، تاہم انہوں نے انکار کر دیا۔

ڈاکٹر عبدالماجد کے مطابق خامنہ ای کا کہنا تھا ’پہلے پوری ایرانی قوم کو کسی دوسرے شہر منتقل کرو، پھر میں جاؤں گا۔ پہلے عوام کو زیر زمین بنکر میں منتقل کیا جائے۔‘

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button