انٹر نیشنلاہم خبریںسائنس و ٹیکنالوجی

سرچ انجن گوگل کا بھارت میں اے آئی حب بنانے کا اعلان

سرچ انجن گوگل کی جانب سے بھارت میں مصنوعی ذہانت کا حب بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق گوگل کلاؤڈ کے سی ای او تھامس کوریان نے نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ گوگل بھارت میں اپنا اے آئی حب بنانے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے بعد آئندہ پانچ برسوں میں بھارت میں کُل سرمایہ کاری 15 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ کمپنی نے بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک بڑے ڈیٹا سینٹر اور مصنوعی ذہانت (AI) کے اڈے کے حب کا بھی اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button