انٹر نیشنلاہم خبریں

3 سال بعد چین نے غیر ملکی مسافروں کے لیے اپنی سرحدیں کھول دیں

چین نے 3 سال کی پابندی کے بعد  غیر ملکی مسافروں کے لیے فضائی سرحدیں کھول دی ۔

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سال 2020 میں چین نے سفری پابندیاں عائد کی تھیں۔مگر تین سال کی سخت پابندیاں کے بعد چین نے بین الاقوامی مسافروں کے لیے تمام فضائی، اور بحری سرحدیں کھول دی ہيں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق دوسرے ممالک سے آنے والے مسافروں کو چین میں مزید قرنطینہ نہیں کیا جائے گا۔

 

   مزید  تفصیلات کے مطابق بیجنگ  نے گزشتہ ماہ کوویڈ پابندیوں  کو ختم کرنے کے لیے غیرمعمولی مظاہروں کیے تھے۔ جس کے بعد ملک میں سخت لاک ڈاؤن  کی  پابندیوں پر نرمی کر دی گی تھیں۔ جس کے وجہ سے ملک میں  کورونا کا پھیلاؤ تیزی سے بڑھنے لگا اور وائرس کی ایک نئی لہر شروع ہوگئی ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button