انٹر نیشنلاہم خبریں

رومن کیتھولک کے سابق روحانی پیشواانتقال کرگئے

پاپائے روم پوپ بینی ڈکٹ 95 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاپائے روم بینیڈکٹ ویٹی کن سٹی میں سخت علالت کے باعث آج چل بسے۔

بینی ڈکٹ 2013 میں پاپائیت کی ذمہ داریوں سے دستبردار ہوئے، وہ 600 سال میں مستعفی ہونے والے پہلے پوپ تھے۔

پاپائیت کا منصب سنبھالنے کے بعد سے پوپ بینی ڈکٹ نے کیتھولک کلیسا پر زور دیا تھا کہ وہ ’تنگ ذہنیت پر مبنی قواعد‘ سے بندھی نہ رہے۔ وہ اسقاطِ حمل، ہم جنس پرستوں اور مانع حمل دواؤں جیسے نازک موضوعات کے بارے میں مذمت کے بجائے ہمدردی کا رویہ اختیار کرنے کی تاکید کرتے تھے۔

پوپ فرانسس ’پیسے کی پُوچا‘ اور غریبوں کو نظر انداز کیے جانے کی مذمت کرتے تھے جبکہ انھوں نے اپنے سادہ مزاج اور مزاح کی حس کے ذریعے لوگوں کے دل موہ لیے تھے۔

 

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button