سائنس و ٹیکنالوجی

چاند سے لائی گئی مٹی نیلامی کیلئے پیش

نیویارک میں پہلی بار چاند پر قدم رکھنے والے خلا نورد نیل آرم اسٹرانگ کی جانب سے چاند سے لائی گئی مٹی کو فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔

چاند کی مٹی کا انتہائی اہمیت کا حامل نمونہ انیس سو انہتر میں اپالو گیارہ مشن پر جانے والے خلا نورد نیل آرم سٹرانگ مشن کی تکمیل کے بعد اپنے ساتھ لائے جس کا کچھ حصہ اب بون ہیمس سپیس ہسٹری کی جانب سے فروخت کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔

بولی میں ادارے نے مزید خلائی اشیاء بھی فروخت کیلئے پیش کیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button