سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک اب کون سا عہدہ سنبھالیں گے؟

ایلون مسک نے ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

 

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ٹوئٹرکے مالک  ایلون مسک نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ اپنی جگہ ایک خاتون کو سی ای او بنا رہے ہیں جو اپنی ذمہ داریاں 6 ہفتوں میں سنبھالیں گی۔

ان کا  مزید بتانا تھا کہ سی ای او کا عہدہ چھوڑنے کے بعد وہ ایگزیکٹو چیئرمین اور چیف ٹیکنالوجی آفیسر کے طور پر ٹوئٹر کے مختلف شعبوں کو دیکھیں گے۔

یاد رہے کہ ایلون مسک نے خاتون سی ای او کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button