سائنس و ٹیکنالوجی

نوکیا نے اپنا سدا بہار آئیکونک لوگو پہلی بار تبدیل کردیا

معروف موبائل کمپنی نوکیا نے ساٹھ برس بعد پہلی مرتبہ اپنا لوگو (LOGO) تبدیل کردیا ہے ۔ اس سے پہلے نوکیا کے لوگو میں دو انسانی ہاتھ ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے تھے اور نیچے نوکیا لکھا ہوا آتا تھا۔ اور ساتھ ہی کنکٹنگ پیپل لکھا ہوا تھا ۔

 

A history of how Nokia came into being: 1865 - 2012A history of how Nokia came into being: 1865 - 2012

 

تبدیل کئے گئے نئے لوگو میں جدید ڈزائن سے نوکیا لکھا گیا ہے جبکہ اس میں کوئی ہاتھ یا کچھ اور چیز موجود نہیں ۔

 

Nokia changes iconic logo to signal strategy shift | Technology News,The  Indian ExpressNokia changes iconic logo to signal strategy shift | Technology News,The  Indian Express

معروف موبائل کمپنی کی جانب سے نیا لوگو متعارف کرائے جاتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیاہے ۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ پرانا لوگو زیادہ اچھا لگتا تھا کیونکہ وہ ہمارے بچپن سے وابستہ تھا ۔ لیکن وقت سے ساتھ ہر چیز میں جدت بھی ضروری ہے ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button