سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر صارفین الفاظ کی قید سے آزاد ہوگئے

ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ صارفین اب 4 ہزار ٖحروف پر مشتمل پوسٹ کرسکتے ہیں لیکن یہ سہولت ابھی صرف امریکا میں سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو کا حصہ بننے والے افراد کے لیے ہوگی۔

اس سے پہلے ٹوئٹر صارفین صرف 280 حروف کا ہی استعمال کرسکتے تھے ، طویل خبر لگانے یا باتیں لکھنے کیلئے الگ الگ ٹوئٹس کرنی پڑتی تھیں ۔

ٹوئٹر پر نئی تبدیلی کے بعد ایک ٹوئٹ میں آپ کے سامنے 280 حروف ہی ظاہر ہوں گے اور مکمل تحریر پڑھنے کے لیے شو مور (show more) پر کلک کرنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button