کھیل

قو می کرکٹر کامران اکمل آصف زرداری کے مداح ہو گئے

پاکستان کے وکٹ کیپر کامران اکمل نے پاکستان کے پسندیدہ سیاستدان کے حوالےسے اظہارِ خیال کیا ہے۔

کامران اکمل سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ آپ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے؟ جواب میں کرکٹر نے فوراً کہا ‘میں تو آصف علی زرداری صاحب کا مداح ہوگیا ہوں’۔

 

قومی کرکٹر نے کہا ‘میں سچ بتارہا ہوں، میں زرداری کا فین ہوں، پہلے بھی تھا لیکن میں نے دیکھا ہے کہ اس بندے جیسے سیاستدان کم ہی ہوتے ہیں’۔کامران اکمل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس پر صارفین دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button