کھیل

کرکٹر سرفراز احمد کی قربانی کی گائے بھاگ گئی

 

کراچی سے تعلق رکھنے والے سابق کپتان سرفراز احمد کی قربانی کی گائے بھاگ گئی ۔ بھاری بھرکم گائے نے قصائی سمیت آس پاس کھڑے افراد کی خوب دوریں لگائیں ۔

 

 

 

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button