کھیل

بابر اعظم اور محمد عامر کی ہمشکل خواتین کرکٹرز وائرل

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر کی ہمشکل خواتین کرکٹرز کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے وہ رہے ہیں۔

بابر اعظم کی مشابہہ خاتون کرکٹر کا نام گُل فیروزہ ہے جو کہ ملتان انڈر 21 ٹیم کی کھلاڑی ہیں، گُل فیروزہ بھی بابر اعظم کی طرح بیٹر ہیں۔

دوسری جانب محمد عامر کی مشابہہ خاتون کرکٹر کا نام سعدیہ اقبال ہے جو کہ ایک اسپنر ہیں۔ یہ دونوں خواتین کھلاڑی جَلد ہی نیشنل ویمن ٹیم میں ڈیبیو دینے والی ہیں۔

گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے گل فیروزہ اور سعدیہ اقبال کی ویڈیو شیئر کی گئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ وہ دونوں سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کی تیاریوں میں شریک ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pakistan Cricket (@therealpcb)

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button