کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے بھی ٹک ٹاک پر انٹری دے دی۔

پی سی بی نے حال ہی میں مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک جوائن کی ہےجس میں اب تک کئی میچز سمیت کئی کرکٹرز کی ویڈیوز شیئر کی جاچکی ہیں ۔

پی سی بی کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر فولورز کی تعداد 33 ہزار سے زائد ہوچکی ہے تاہم پی سی بی نے فی الحال کسی اکاؤنٹ کو فولو نہیں کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button