کھیل

تماشائی کے نازیبا جملے، سابق ورلڈ چیمپئین میچ کے دوران رو پڑیں

جاپان کی سابق ورلڈ چیمپئین ٹینس پلیئر ناؤمی اوساکا انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ میں تماشائی کے نازیبا جملوں پر میچ کے دوران روپڑیں۔

ناؤمی نے میچ ریفری سے شکایت کی لیکن جملے کسنے والے شخص کی شناخت نہ ہوسکی۔

ناؤمی ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے 14 سال قبل معروف امریکی ٹینس اسٹارز ’ولیم سسٹرز‘ پر بھی اسی ٹورنامنٹ کے دوران نازیبا الفاظ کسے گئے تھے۔

جس کے بعد ولیم سسٹرز نے 14 سال تک انڈین ویلز ٹورنامنٹ کا بائیکاٹ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button