کھیل

پی ایس ایل میچ کے دوران وائرل ہونیوالی لڑکی کون نکلی؟

پاکستان میں اس وقت پی ایس ایل کے مقابلے ہورہے ہیں۔ کراچی میں ابتدائی مقابلوں کے بعد اب قذافی سٹیڈیم لاہور میں میچز کھیلے جارہے ہیں

پی ایس ایل دیکھنے آنے والے شائقین کی کبھی ڈانس کرتی ویڈیو وائرل ہوتی ہے تو کبھی کیمرہ کسی کی چالاکیا ں پکڑ لیتا ہے پی ایس ایل میں ایک خوبرو دوشیزہ کی تصویر وائرل ہو گئی ۔ تاہم یہ لڑکی کون ہے ؟ ابھی کسی کو معلوم نہیں۔ کسی نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’خوبصورت لڑکیاں لاہور میں پیدا ہوتی ہیں‘۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button