کھیل

شعیب ملک نے کرکٹ چھوڑکر بیڈمنٹن کھیلنا شروع کردیا؟؟؟

پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلتے نظر آئے۔

 

ویڈیو میں کرکٹر شعیب ملک کو اذہان کے ساتھ دبئی میں اپنی رہائشگاہ پر بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ شعیب ملک نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں کرکٹ + ٹینس = بیڈمنٹن لکھا۔

 

ویڈیو میں شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا موجود نہیں ہیں جس نے مداحوں کو ایک بار پھرتشویش میں ڈال دیا ہے۔

 

ثانیہ مرزا دبئی کے بجائے ان دنوں بھارت میں موجود ہیں، 31 مارچ کو انہوں نے ممبئی میں معروف بزنس مین مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی کے کلچرل سینٹر کی اوپننگ کی تقریب میں شرکت کی۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button