کھیل
کرکٹ بورڈ کی جانب سے مکی آرتھر کو اہم زمیداری متوقع!

پی سی بی کے مکی آرتھر سے معاملات طے پا گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کو قومی ٹیم کے ڈائریکٹر بنانے کا امکان ، ان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کو اسی ہفتے فائنل کرلیا جائے گا،نیوزی لینڈکے خلاف ہوم سیریز کیلئے ٹیم کے ساتھ نیا کوچنگ سٹاف ہو گا۔
پاک نیوزی لینڈ کی سیریز14 اپریل کو لاہو رمیں پہلے ٹی 20 سے شروع ہو گی ۔



